Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا

 اسلام آباد: پولیس نے سیٹھ عابد کی بیٹی کے قتل کی تفتیش مکمل کرلی جس میں بتایا گیا ہے کہ فرح مظہر کو قتل نہیں کیا گیا بلکہ وہ دماغی مسائل کا شکار تھیں، ان کے ہاتھ میں موجود پستول سے گولی چلنے کے سبب وہ ہلاک ہوگئیں۔  پولیس نے معروف کاروباری…

آفت زدہ بلوچستان کی ترجمان پر تیز میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر تنقید

 اسلام آباد: ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے اور لوگوں کا بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہورہا…

سندھ سے چترال تک سیلاب سےتباہی،300 سے زائد افراد جاں بحق،سیکڑوں گھر تباہ

حالیہ مون سون بارشوں کے باعث سندھ سے چترال تک موسلا دھار بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 300 سے متجاوز کرگئی ہیں۔ جب کہ مختلف واقعات میں کئی افراد زخمی، مویشی ہلاک اور سیکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔ 25…

پاکستان میں پارلیمنٹ ہی سب سے کمزور کیوں؟

ایک صحتمند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور ذرائع ابلاغ (میڈیا) پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں، اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہوجائے تو ریاست کا…

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ

سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کا دعویٰ ہے کہ لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے حملہ کیا ہے۔ سینئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ حملہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ لاہور میں سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کے…

رواں مون سون میں تھڈو ڈيم اوور فلو،ہزاروں افراد کو پریشانی کا سامنا

کراچی ميں طوفانی بارشوں کے باعث گڈاپ ٹاؤن ميں واقع تھڈو ڈيم اس بار بھي اوور فلو ہوا جس سے ہزاروں افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رواں مون سون کے سیزن میں گڈاپ ٹاؤن میں موجود تھڈو ڈيم کا پانی سيلابی ريلے کی شکل اختيارکرتے ہوئےسڑک…

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں۔اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ سماجی رابطے کی ویب…

سپریم کورٹ میں ججز تقرری؛ چیف جسٹس کے نامزد کردہ نام کثرت رائے سے مسترد

 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس کے نامزد کردہ تمام نام کثرت رائے مسترد کردیے گئے۔  سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں کسی بھی جج کو سپریم کورٹ لانے کی…

مسرور بیس پر بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

 کراچی: کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران مسرور بیس پر جولائی میں بارش کا 55 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ جولائی میں مسرور بیس پر اب تک 585 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، 1967میں پی اے ایف مسرور پر 506 ملی میٹر…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد اور نئے اسپیکر کے انتخاب قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔  پنجاب اسمبلی کا اجلاس چیئرمین نواب زادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں حکومتی رکن اسمبلی…