Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کوٹلی میں سیلابی ریلے سے مکان منہدم، سات بچے اور تین خواتین جاں بحق
کوٹلی آزاد کشمیر: کوٹلی میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے سبب مکان گرنے کے نتیجے میں سات بچے اور تین خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
کوٹلی آزاد کشمیر دریائے پونچھ میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا داخل ہوا، شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کی وجہ سے…
تاجروں کا بجلی بلوں میں سیلز ٹیکس کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: تاجروں نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس عائد کیے جانے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا تاجر سیلز ٹیکس لگے بجلی کے بل جمع نہیں کرائے گا۔
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چودھری و دیگر نے اسلام…
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 3 روپے کمی اور ڈیزل 8.95 روپے مہنگا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے پچاس پیسے کمی کردی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا گیا ہے جن کا اطلاق ہوگیا ہے۔
وزارت…
آئندہ 6 سے 8 ہفتوں میں عام انتخابات کا اعلان ہوسکتا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ارکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے…
چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام، سب سے زیادہ ملاقاتیں خود پی ٹی آئی نے کیں، انکشاف
چیف الیکشن کمشنر پر پی ڈی ایم سے ملاقات کا الزام لگانے والے تحریک انصاف سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمشنر سے سب سے زیادہ ملاقاتیں خود تحریک اںصاف کے رہنماؤں اور وزرا نے کیں۔
پی ڈی ایم رہنماؤں سے ملاقات کرنے پر تحریک انصاف نے چیف…
طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں ،مولانا فضل الرحمان
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ طاقتور عقل اور عقلمند طاقت سے عاری ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ریاست کی کمزوری کے باعث قبائلی علاقوں میں بدنظمی ہے، ریاستی اداروں کو قبائلی عوام کو…
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 132 تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔
ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے سے پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کر دی گئی جبکہ قومی شاہراہ کو نقصان پہنچنے…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
لاہور: عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو فردجرم کے لئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی نامزدگی کیلیے ن لیگ اور پی پی میں مشاورت
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سے قبل امیدوار نامزد کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں نے سر جوڑ لیے۔
ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت جاری ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن…
نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف والا فارم استعمال کرنے کی ہدایت
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نکاح کیلئے ختم نبوتؐ پر ایمان کے حلف نامے والے نئے فارم استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ میں نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ پر ایمان کاحلف شامل ہونے پر قوم کو…
