Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جزوی ہڑتال

 راولپنڈی: ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جزوی ہڑتال کی گئی۔ ٹرانسپورٹرز ٹول ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کررہے ہیں۔ انٹرا سٹی جانے والی بسیں مکمل طور پر بند ہیں اور ٹویوٹا…

لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کے کیس میں اغوا اور زیادتی کی دفعات ختم

 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پولیس نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے مبینہ اغوا کے مقدمے کی رپورٹ جمع کرادی۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پولیس نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے مبینہ اغوا کے مقدمے میں…

عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنادیا جس کے مطابق تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔…

حکومت نے 30 جون تک ہاؤسنگ اسکیم کے لیے دی جانے والی درخواستوں کی منظوری دے دی

 کراچی: حکومتِ پاکستان نے میرا گھر میرا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 30  جون 2022 تک منظور شدہ درخواستوں پر قرضوں کے اجراء کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کو سرکلر جاری کردیا جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے تمام…

ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں، مولانا طارق جمیل کا سیاست دانوں کو مشورہ

 اسلام آباد: معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو میرا پیغام ہے کہ وہ ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں اور پاکستان کی بھلائی کا سوچیں۔ مولانا طارق جمیل نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے…

لاہور سے دبئی جانے والے مسافر طیارے میں خوفناک آتشزدگی

 لاہور: علامہ اقبال ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے مسافر  طیارے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔  طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے نجی ائیرلائن کے طیارے…

سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی، جاوید لطیف

 اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی  کے اجلاس میں بھی تحریک انصاف کی غیر ملکی ممنوعہ…

جنرل سرفراز علی کی خواہش تھی بلوچستان ترقی کرے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جنرل سرفراز علی صوبے کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے تھے اور اُن کی خواہش تھی کہ بلوچستان ترقی کرے۔ بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے پر اپنے تعزیتی بیان میں عبدالقدوس بزنجو نے…

پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری پارٹی آگے بڑھی اس طرح پاکستان کی کوئی دوسری پارٹی نہیں بڑھی جب کہ پی پی اندرون سندھ اور ن لیگ سینٹرل پنجاب کی جماعت بن کر رہ گئی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے نیشنل…

جولائی میں ہدف سے زیادہ ٹیکس وصول، مزید اضافے کیلیے نادرا سے مدد طلب

 اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کے محصولات میں 10 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے  کے مطابق ماہ جولائی میں 458 ارب روپے کے محصولات اکھٹے کیے گئے جب کہ اس سلسلے میں ایف…