Browsing Category

پاکستان

پاکستان

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیگناہ قرار دیدیا

 لاہور:  تحریک انصاف کے رہنماؤں نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق اپنے خلاف قائم مقدمات میں پولیس کی جانب سے بے گناہ قرار دیے جانے کے بعد عبوری ضمانتوں کی درخواستیں واپس لے لیں۔  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف…

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی متاثر

 اسلام آباد: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی…

جب ہم نے بیرونی کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012 میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017 بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔   الیکشن کمیشن…

سستی پن بجلی مہنگی کرنے کی واپڈا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: واپڈا نے سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دے دی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ 21 پلانٹس کا اوسط ٹیرف 3.68 روپے فی یونٹ سے بڑھا کر 4.15 روپے مقرر کیا جائے۔  چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں درخواست…

ڈالر کی قدر 227 روپے سے بھی کم ہوگئی

 کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 227 روپے سے بھی کم ہوگئی۔  دوست ممالک سے رواں ہفتے 4 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی ضمانت کی اطلاعات اور اسٹیٹ بینک کی سخت مانیٹرنگ کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر کی…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ غیر متعلقہ شخص کو جمع کرائی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ جمع کرایا اور نہ ہی ادارے کے…

ایک جج کی وجہ سے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی شہرت کو نقصان پہنچا، جسٹس سجاد کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھا جس میں انہوں نے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کے بارے میں اٹھائے گئے سوالات پر مایویسی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پانچ ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملے پر جسٹس…

کورونا سے اموات میں اضافہ، مزید 9 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک میں کورونا سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9 مریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 9مریض انتقال کر گئے جبکہ 160 مریضوں کی…

کراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، سمندر میں نہانے پر پابندی

کمشنر کراچی نے شہر میں سمندر پر نہانے سمیت غوطہ خوری اور تیراکی پر پابندی عائد کردی۔ کمشنر کراچی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہر قائد میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کا اطلاق 17 اگست تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا…

ریلوے کو اربوں روپے خسارہ، 93 افسران و اسٹاف دورہ چین کو تیار

لاہور: اربوں روپے سے زائد خسارے میں ڈوبے محکمہ کے 93 افسران و اسٹاف کی فوج مرحلہ وار چین کے ٹور پر جائے گی۔ محکمہ ریلوے 45 ارب روپے سے زائد خسارے میں ڈوبے محکمہ کے 93 افسران و اسٹاف کی فوج چین سے درآمد کی جانے والی 230 مسافر بوگیوں کی…