Browsing Category
پاکستان
پاکستان
اسلامی ٹچ دینےوالےفنکاروں کواب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے،رانا ثنا
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیر قانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے۔
شیخ رشید احمد کے بیان پر وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما رانا…
ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف
ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف،،،،اینٹی کرپشن نے محکمہ بلڈنگ کے افسران سے اسی لاکھ روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرا دیے۔
محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں…
فارن ایجنٹ اور فارن ایڈڈ پارٹی کے قانون کے تمام دروازے بند ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت فارن ایڈڈ پارٹی ڈکلئیر ہو گئی ہے، فارن ایجنٹ اور فارن ایڈد پارٹی کے قانون کے تمام دروازے بند ہوتے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پہ…
سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین تاحال امداد کے منتظر
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) ( NDMA ) کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب ( Flood ) سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 552 جب کہ زخمیوں کی تعداد 628 ہوگئی ہے۔
خضدار
خضدار میں حالیہ سیلاب سے زراعت کا شعبہ سب سے متاثر…
8 محرم الحرام کا جلوس، کراچی کا ٹریفک پلان جاری
** بازو کٹوا دیے لیکن عَلم نہیں گرنے دیا۔ شہنشاہ وفا لشکر حسینی کے علمدار اور حیدر کرار کے لخت جگر حضرت عباس علمدار کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں ملک بھر میں مجالس…
شارٹ فال بڑھ گیا، شہروں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث شہروں میں 6 تا 8 اور دیہی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار پوری نہ…
لاہور؛ 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور کے علاقے شاد باغ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے اور بچی ملزم کے گھر کھیلنے آئی تھی، والد کی درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی سٹی…
دکانداروں پر انکم اور سیلز ٹیکس عائد کرنے میں کچھ غلطی ہوئی، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس معاملے میں کچھ غلطی ہوئی کیونکہ ان دکانوں میں چھوٹے دکاندار بھی شامل کرلیے گئے تھے۔
پاکستان اسٹاک…
محرم الحرام؛ سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کراچی: حکومت سندھ نے محرم الحرام میں امن و امان کے پیشِ نظر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران قیام امن کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خور و نوش کے علاوہ دیگر سامان کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ چائے،دودھ،مصالحہ جات،ٹوتھ پیسٹ،شہد ،شیمپو اور دیگر اشیا مہنگی کردی گئیں۔ اس سلسلے میں جاری…
