Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

 لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔…

خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلی سیکرٹریٹ سے سیکرٹری تعلیم کو ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے صوبے کے میدانی…

خطرہ بڑھ رہا ہے، طالبان صرف خیبرپختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، وفاقی وزیردفاع

اسلام آباد/پشاور: وزیر دفاع نے تحریک طالبان سے مسئلے پر کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے ٹی ٹی پی کو ویلکم کیا تھا اب خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہورہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وافاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوات سمیت صوبے بھر کے حالات خراب…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر حکومت سے جواب طلب

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات کرانے میں تاخیر سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فریقین کو 22 اگست تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی…

بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی مہم بھارت سے بھی چلائی گئی، جے آئی ٹی رپورٹ

 اسلام آباد: بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بننے والے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہدا کے خلاف مہم ہندوستان سمیت دیگر ممالک سے چلائی گئی۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدرات میں اسلام آباد میں منقعد ہوا…

بیانیہ بنایا جارہا ہے پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے، اسد عمر

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاک فوج اور تحریک انصاف میں خلیج بنانے کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ایسا مقدمہ بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم…

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے  ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات…

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سے تحریک منظور ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے محمد میاں سومرو کی نشست خالی قرار دے دی گئی۔  تفصیلات کے مطابق محمد میاں سومرو کے نشست خالی قرار دینے کی تحریک پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے پیش کی جبکہ وزیر پارلیمانی…

اسلامی ٹچ دینےوالےفنکاروں کواب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے،رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیر قانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید احمد کے بیان پر وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما رانا…