Browsing Category

پاکستان

پاکستان

2021-22؛ بجٹ خسارہ ریکارڈ 55کھرب روپے رہا

اسلام آباد: مالی سال 2021-22ء میں وفاقی بجٹ خسارہ ریکارڈ 55 کھرب ( 5.5 ٹریلین ) روپے رہا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بجٹ خسارہ مقررہ ہدف سے 37 فیصد زائد رہا۔ گزشتہ مالی سال کے لیے بجٹ خسارے کا ہدف تقریباً 44کھرب…

مراد سعید کا سوات کے حالات کنٹرول کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

سوات: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں میں سوال کے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلاؤں گا۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ…

رحیم یارخان میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق

 لاہور: رحیم یار خان کے علاقے فیروزہ شہر میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کے باعث پیش آیا اور سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں پھنسی کوچ پر چینی سے لوڈ ٹرک آن…

عمران خان کا جلد انتخابات کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

عمران خان نے جلد انتخابات کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مشاورتی اجلاس میں جلسے جاری رکھنے اور بیک ڈور ڈپلومیسی کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی چیئرمین…

فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کردیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایف آئی اے انکوائری ٹیم کی جانب سے یہ خط لکھا گیا ہے جس میں…

جعلی اراضی الاٹمنٹ کیس میں عثمان بزدار بے گناہ قرار

ڈیرہ غازی خان: محکمہ اینٹی کرپشن کی انویسٹی گیشن ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اُن کے بھائیوں کو اراضی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا جس پر عدالت نے عثمان بزدار اور اُن کے اہل خانہ کو بے قصور قرار دے دیا۔  محکمہ اینٹی کرپشن کی انویسٹی گیشن…

‘ تمام جمہوریت پسند سیاسی پارٹیاں پارلیمان کو بااختیار بنانے کے لیے متحد ہوں، آصف علی زرداری

کراچی  : یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کے لیے عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ نےآزاد ریاست کی بنیاد رکھی تھی ، ذوالفقار علی بھٹو شہید…

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز

 کراچی: شہر میں کے الیکٹرک کی جانب سے دن اور رات کے اوقات میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔  صفورا اور قائد آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک معطل کر دیا جس کے…

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب…

ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

 لاہور: ڈالر کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت 10 روپے فی کلو کم کر دی۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلوں سیلنڈر 120 اور کمرشل سیلنڈر 450 روپے سستا ہوگیا ہے۔…