Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کوئٹہ میں فائرنگ، بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق
کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بلوچستان یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق نواں کلی پہلا اسٹاپ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت…
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تفصیلی پیشگوئی
خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ اس وقت انڈین ریاست راجستھان میں موجود ہے جس کے پھیلاؤ کے سبب اس وقت بلوچستان اور سندھ کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ، کل رات تک یہ ہوا کا کم دباؤ شمالی سندھ میں داخل ہوگا…
نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیںصرف مثبت سمت کی ضرورت ہے،قائمقام گورنر بلوچستان
کوئٹہ :قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ نوجوان مستقبل کا قیمتی سرمایہ ہیں جن کی مثبت سمت میں رہنمائی کے لئے کثر الجہتی اقدامات کی ضرورت ہے ہم سب کو مذہبی،لسانی اور علاقائی تعصبات سے بالا تر ہو کر پاکستان کی تعمیروترقی…
بلوچستان‘ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری‘ جاں بحق افراد کی تعداد205ہوگئی
کوئٹہ :بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے کوئٹہ‘ پشین ‘خانوزئی‘ مسلم باغ ‘لسبیلہ سمیت دیگر علاقوں میں بدستور بارشیں جاری ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اربوں روپے کی فصلات اور باغات مکمل طور پر سیلاب…
الیکشن کمیشن نے محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔
واضح رہے کہ محمد میاں سومرو این اے 196 جیک آباد سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ چند روز قبل…
این اے 246 الیکشن: نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کروادیے
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کروادیے۔
نبیل گبول نے اعتراض کی باقاعدہ درخواست آر او این اے 246 کو…
سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمی مزید تیز کر دی
سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو فوری دبئی طلب کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات ناصر شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر فوری دبئی پہنچ…
نواز شریف ستمبر میں آرہے ہیں، انہیں جیل نہیں جانے دیں گے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان واپس آرہے ہیں، وہ جیل سے نہیں ڈرتے لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ثاقب نثار کی ہدایت پر ہمیں سزا سنائی گئی، اس لیے…
جوہری قوت بن سکتے ہیں تو معاشی قوت کیوں نہیں؟ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر پوری قوم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…
یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی
اسلام آباد: پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دن کا آغاز خصوصی دعاؤں سے کیا گیا، یوم آزادی پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
ملک بھر یوم آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جا رہی ہے، آج دن کا آغاز وطن عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کی خصوصی…
