Browsing Category

پاکستان

پاکستان

عمران خان کی خاتون جج کو دھمکی، خواتین کا عمران خان کیخلاف احتجاج

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے خلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت کے سربراہ کا خواتین کیخلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا ناقابل قبول ہے۔ خاتون…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو دوبارہ نوٹس دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس تحقیقات میں ایف آئی اے نے سوالات کے جواب کے لئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو دوبارہ نوٹس بھیجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 3 دفعہ نوٹس بھجوانے کے بعد…

ڈاکٹر ندیم جاوید چیف اکانومسٹ مقرر، وزیراعظم نے منظوری دیدی

 اسلام آباد: حکومت پاکستان نے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کرنے والے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی۔  حکومت پاکستان نے ڈاکٹر ندیم جاوید کو چیف اکانومسٹ مقرر کر دیا، وزیراعظم آفس سے فیصلے نوٹیفکیشن بھی جلد…

سعید غنی اور شہلا رضا نے صوبائی وزراتوں سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے اپنی وزارت سے استعفی دے دیا۔   انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعیدغنی کہا کہ میں نے الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے صوبائی کابینہ سے استعفی وزیر اعلٰی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔…

اسریٰ یونیورسٹی کا پروفیسر اورچانسلر کی پولیس کے ہاتھوں ’تذلیل‘ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

 کراچی: اسریٰ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید اللہ نے پولیس کی جانب سے پی ایچ ڈی پروفیسر اور چانسلر کی تذلیل اور ساکھ کو مجروح کرنے پر صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ان خیالات کا اظہار اسریٰ یونیورسٹی…

کوئٹہ؛ کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

 کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب میں کنویں میں ڈوبنے والے کم سن بچے کو نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بالاچ نوشیروانی نامی نوجوان کم سن بچے کو بچانے کے لیے سیلابی کنویں کے اندر گئے۔  جس وقت واقعہ پیش آیا اس وقت لڑکا کچرا جمع کر رہا تھا۔ بدقسمتی سے…

شہدائے لسبیلہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کا فیصلہ

شہداء لسبیلہ کے خلاف گھناؤنی اور بے حِس سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کے دوران چشم کُشا انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ مہم میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے کارکن ملوث نکلے۔ اس پوری مہم میں ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر…

صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی باقاعدہ منظوری دے دی

صوبائی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 15 فیصد اضافہ کی باقاعدہ منظوری دے دی ۔تنخواہوں میں اضافے کا اعلان رواں مالی سال کے بجٹ میں کیا گیا تھا ۔منظوری کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے ہوگا ۔تنخواہوں میں اضافہ سے خزانہ…

پی ٹی آئی کا پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف اور آصف زرداری کی ناراضی پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹرول مہنگا کرنے پر نواز شریف اور آصف زرداری  کی ناراضی کو نورا کشتی قرار دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری اور مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے الگ الگ بیان میں پیٹرول مہنگا کرنے کے حکومتی اقدام…

دنیا ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر ‘سرد جنگ یا بلاک کی سیاست’ میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی جریدے ’نیوز ویک’ کے فارن پالیسی کے سینئر تجزیہ کار ٹام او کونر کو دیے گئے انٹرویو میں…