Browsing Category

پاکستان

پاکستان

انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے ہاتھوں اغوا بچہ برآمد

راولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے بچوں سے زیادتی کرنے والے انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے قریبی ساتھی خرم کالا کو گرفتار کرلیا۔انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ سہیل ایاز کے جرائم کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سلامتی،سیکیورٹی اور مقبوضہکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی سلامتی،سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،

بھارت سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

کراچی : پاکستان سول ایویشن اتھارتی کے ایک ائیرٹریفک کنٹرولر نے بھارت سے اومان جانے والے ایک طیارے کو حادثے سے بچا لیا۔جے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز276پاکستانی فضائی حدود میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال…