Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سپریم کورٹ نے پولی کلینک انفاسٹرکچر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پولی کلینک انفاسٹرکچر از خود نوٹس کیس نمٹا دیا اور کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور پولی کلنک انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج نہیں کیا۔
چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی سے اعلیٰ امریکی سفارتکاروں کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
لاہور (این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے سے اعلیٰ امریکی سفارتکاروں نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
مشعال ملک کا کشمیر کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم
اسلام آباد (این این آئی) کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کشمیر میں کرفیو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات ، عمران خان نے مسئلہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد/ڈیووس (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر جموں وکشمیر کے دیرینہ تنازعہ کے حل میں امریکی معاونت کے کر دار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بار ہاں مسئلہ کشمیر پر بولنا پاکستان کے بہتر سفارتی تعلقات کا نتیجہ…
کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بار ہاں مسئلہ کشمیر پر بولنا پاکستان کی بہتر سفارتی تعلقات کا نتیجہ ہے
وزیر اعظم سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نومنتخب صدر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر گلو بل ویکسین الائنس سیٹھ و…
ڈیووس (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان ایشیائی ترقیاتی بینک کے نو منتخب صدر ماسا توسو گواساکاوا ،چیف ایگزیکٹو آفیسر گلو بل ویکسین الائنس سیٹھ برکلے
پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) طویل مدت کے بعد امریکا کے لیے براہ راست پرواز کا آغاز کریگی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے براہ راست امریکا کی پرواز کے لیے امریکی حکام سے گزشتہ 2 سالوں سے مذاکرات…
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے انتظامات مکمل
اسلام آباد(این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں ایک اور پیش رفت ہوئی ہے ، عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی حکومت نے ایف آئی اے کے خط کا جواب دے دیا ہے۔خط کے جواب میں برطانوی حکومت نے بتایا ہے
فریال تالپور نے مجمند بنک اکائونٹس کھلوانے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے مجمند بنک اکائونٹس کھلوانے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا ۔
احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کیس کی سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کیس کی سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔
