Browsing Category
پاکستان
پاکستان
الیکشن کمیشن کو یرغمال بنا کر اثرانداز ہونے کی مذمت کرتے ہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو یرغمال بناکر اثرانداز ہونے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں
اپوزیشن کی درخواست منظور، پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی
بھارت نے سپر پاو ر بننے کی کوشش میں خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، بھارت میں مسلمان ، عیسائی…
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت نے سپر پاو ر بننے کی کوشش میں خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے
عدالت کا سموگ کی وجہ بننے والے بھٹوں اور صنعتوں کے خلاف کارروائی کا حکم
لاہور: پنجاب میں سموگ کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے ماحول دوست ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنے والے بھٹوں اور آلودگی پھیلانے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا(آج) سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے (آج ) جمعہ سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور پی ایچ اے میں غیرقانونی بھرتیاں،اکرم خان درانی گرفتاری سے بچ گئے
اسلام آباد : اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم خیبرپختونخوا اکرم خان درانی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری نمٹا دی۔
پی آئی اے کے بیڑے میں ایئر بس 320 طیارے کی شمولیت
کراچی: ایئر بس320 طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوگیا ، طیارے کو ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا جبکہ دوسرا طیارہ 6 دسمبر کو بیڑے میں شامل ہوجائے گا۔
پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، بل گیٹس
ابو ظہبی: مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے
مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے اور خالی ہاتھ ہی لوٹے، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے ویسے ہی خالی ہاتھ لوٹ گئے
سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے،
