Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قومی خزانے کو 5 ارب کا نقصان پہنچانے والا گروہ بے نقاب
کراچی: قومی خزانے کو 5 ارب کا نقصان پہنچانے والا گروہ بے نقاب ہوگیا
بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بچوں کو بہتر تعلیم و علاج کی سہولتیں دینا ریاست کی ذمے داری ہے،
چوہدری شجاعت حسین کی پیرصاحب پگارا کو لاہور آنے کی دعوت
لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پیرصاحب پگارا کو لاہور آنے کی دعوت دی ،
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسد عمر کی کابینہ میں شمولیت سے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسدعمر وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی ہیں
پشاور، مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی، 6 افراد گرفتار،ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک ضبط
پشاور: پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں
پی آئی اے سکیورٹی عملے نے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
لاہور: پی آئی اے سکیورٹی عملے نے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے 23 نومبر سے کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی
مجھے کیوں نکالا سے خدا کیلئے مجھے نکالو کا سفر اختتام پذیر ہوا ، فوادچوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے کیوں نکالا سے خدا کے لیے مجھے نکالو کا سفر اختتام پذیرہوا،
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 دسمبر تک توسیع
اسلام آباد: ایل این جی اسکینڈل کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 دسمبر تک توسیع کردی۔
