Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے سینیئر وزرا نے ملاقات کی جس میں موجود صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا…

مشرف غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔

او آئی سی کو زیادتی کا شکار مسلمانوں کے لیے مزید فعال کردار ادا کرنا ہے،فردوس عاشق اعوان

جدہ: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کو دنیا بھر میں ظلم و جبر اور زیادتی کے شکار مسلمانوں کے مسائل کے حل کے لیے مزید فعال اور موثر کردار ادا کرنا ہے

پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا

لاہور:  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا۔وزیراعلی پنجاب سردا ر عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا عوام کی فلاح…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد :  اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے پہلے آگاہی نہیں تھی

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع کر تے ہوئے ملزمان کو ضمنی ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات