Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر جواب جمع کروانے کیلئے نیب کو مہلت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس اور نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو جواب…

وزارت ماحولیاتی تبدیلی کا ضبط کیے گئے پلاسٹک کو ری سائیکل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ضبط کیے گئے پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے ان سے کچرے کے ڈبے، گلدان اور فرنیچر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو لنگر خانے میں بدلنے کی شدید…

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کو لنگر خانے میں بدلنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا کورٹ نے پنجاب حکومت کو اسحاق ڈار کی سپر داری کی تھی کہ انھوں نے لنگر خانے میں تبدیل کر…

وزیراعظم کا (کل) کابینہ اجلاس میں غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے منگل کو ہونیو الے کابینہ کے اجلاس میں عوام کیلئے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ قوم اطمینان رکھے،

عمران صاحب عوام کو ریلیف دینا ہے تو جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی ملوں سے کتنی چینی برآمد ہوئی…

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیاراعظم عمران کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب عوام کو ریلیف دینا ہے تو جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی ملوں سے کتنی چینی برآمد ہوئی تلاشی لیں