Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قتصادی بہتری کیلئے جو ممکن ہوا وہ کریں گے، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دیگا،
وزیراعظم سے وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب کی ملاقات ، ہائر ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں نے ملاقات کی جس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مستقبل کی قیادت کو پروان چڑھانے کے حوالے سے جامع اور قابل عمل ضابطہ اخلاق مرتب…
موٹر سائیکل بیچ کر چیمبرز کی فیس جمع کروا ئی ، ایک وقت آیا کہ میں سلک کا بڑا ایکسپورٹر بنا،شیخ…
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔تفصیلات
بی پی ہائی تھا’، پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون برقع پہن کر عدالت میں پیش
کراچی: کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعے کے وقت بلڈ پریشر ہائی تھ
وزیر خارجہ کا قطر پہنچنے پر قطری وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول نے خیر مقدم کیا
دوحہ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ،ماد انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر قطر وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول جناب ابراہیم یوسف فخرو, کوالالمپور میں پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ اور پاکستانی سفارتخانے کے اعلی…
لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتیں مقرر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
لاہور: وفاقی حکومت نے مشرف غداری کیس سابق صدر کی درخواست پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا،جسٹس مظاہر نے ریمارکس دیے کہ غداری کے مقدمے کے لیے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے
کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پر جبکہ فریال تالپور نے سپیشل بیٹی کی دیکھ بھال کے جواز پر ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا
پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کیلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی…
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کیلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں،
