چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پمز ہسپتال میں سینٹر دلاور خان کی عیادت کی

0 35

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے پمز ہسپتال میں سینٹر دلاور خان کی عیادت کی ۔ پیر کوچیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کوئٹہ کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچے ۔چیرمین سینٹ صادق سنجرانی پمز ہسپتال پہنچے اور سینٹر دلاور خان کی عیادت کی ۔ یاد رہے کہ سینٹر دلاور خان طبعیت کی ناسازی کے باعث پمز ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.