Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شاہ محمود قریشی کی زلمے خلیل زاد کی ملاقات ،افغان امن معاہدے کی تازہ ترین صورتحال سے وزیر خارجہ کو…
دوحہ(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان آپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
شہباز شریف نے فوری وطن واپسی کو مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دیا ‘ذرائع
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے اپنی فوری وطن واپسی کو مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دیا ۔
پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی،اسد عمر
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پہلے دن سے عمران خان نے افغانستان میں جنگ کی مخالفت کی،جب وہ کہتے تھے کے مذاکرات ہی سے امن قائم ہو گا
اپوزیشن اپنے اپنے مفادات کی وجہ سے ایک دوسرے کیخلاف صف آراء ،حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ‘ ہمایوں اختر
اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے اسحاق ڈار کی جانب سے ان کے دور کے معاشی ماڈل کو اپنانے کے مشورے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کو تنزلی کی…
محکمہ ریلوے کو تباہ کرنے والے شیخ رشید بدزبانی سے اپنی ناقص کارکردگی نہیں چھپاسکتے،مولا بخش چانڈیو
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہ محکمہ ریلوے کو تباہ کرنے والے شیخ رشید بدزبانی سے اپنی ناقص کارکردگی نہیں چھپاسکتے۔
ریلوے نے واہگہ ،رائے ونڈ کے درمیان شٹل ٹرین غیرمعینہ مدت تک بندکردی
لاہور( این این آئی) پاکستان ریلو ے نے واہگہ ،رائے ونڈ کے درمیان شٹل ٹرین کوغیرمعینہ مدت تک بندکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
عوام احتیاطی تدابیر اپنائیں، صفائی یقینی بنانے سے ہی امراض کی روک تھام میں مدد ملے گی، عارف علوی
پشاور(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عوام احتیاطی تدابیر اپنائیں، صفائی یقینی بنانے سے ہی امراض کی روک تھام میں مدد ملے گی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور میں منعقدہ گیسٹروانٹرالوجی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ…
10 مئی سے پہلے پہلے ریلوے میں انقلاب آنے جارہا ہے، شیخ رشید احمد
فیصل آباد(این این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 10 مئی سے پہلے پہلے ریلوے میں انقلاب آنے جارہا ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان کا معاشی اعشاریوں میں بہتری پر اطمینا ن کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے معاشی اعشاریوں میں بہتری پر اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی کو میسر آئیں، ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ آج عوام…
ولیئم ای ٹوڈ پاکستان میں نئے امریکی سفیر نامزد
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ڈپٹی انڈر سیکریٹری فار مینجمنٹ ولیئم ای ٹوڈ کو پاکستان کے لیے نیا سفیر نامزد کر دیا۔ولیئم ای ٹوڈ نے حالیہ دنوں میں امریکا کے جنوب اور وسطی ایشائی امور کے قائم مقام اسسٹنٹ سیکریٹری کے طور پر کام کیا ہے۔
