ریلوے نے واہگہ ،رائے ونڈ کے درمیان شٹل ٹرین غیرمعینہ مدت تک بندکردی

0

لاہور( این این آئی) پاکستان ریلو ے نے واہگہ ،رائے ونڈ کے درمیان شٹل ٹرین کوغیرمعینہ مدت تک بندکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 14 دسمبرکوواہگہ شٹل ٹرین کاافتتاح کیاتھا ۔ تاہم اب واہگہ ،رائیونڈشٹل ٹرین سروس کو بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.