Browsing Category

پاکستان

پاکستان

دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی ہے،بھارت میں مسلمانوں پر ظلمت اور شب خون کی داستان نئی نہیں،لیکن مودی…

امن معاہدے کیلئے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا ، اب اگلا قدم اٹھانا افغانوں کا کام ہے، وزیر…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے لیے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا اور  اب اگلا قدم اٹھانا افغانوں کا کام ہے۔

سوشل میڈیا قواعد پر عملدرآمد معطل کردیا گیا، پی ٹی اے

 اسلام آباد (این این آئی)سو سے زائد تنظیموں اور افراد کی جانب سے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 پر حکومت سے بات چیت کا بائیکاٹ سامنے آنے کے بعد حکام نے وضاحت کردی ہے کہ ان قواعد پر عملدرآمد پہلے ہی معطل کیا جاچکا ہے۔

غیر ملکی طاقت سے پاکستان کے شہروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ پاکستان سے وفادار…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ غیر ملکی طاقت سے پاکستان کے شہروں کو تباہ کرنے کا مطالبہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ پاکستان سے وفادار نہیں ہیں۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ غیر ملکی طاقت…

پاکستان میں کورونا کا پانچواں کیس، گلگت کی خاتون میں وائرس کی تصدیق، تعداد پانچ ہوگئی

گلگت/ اسلام آباد (این این آئی)کراچی اور اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان سے بھی کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔تفصیلات

سپریم کورٹ ، ائیر مارشل ارشد محمود ملک کی تعیناتی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کی جانب سے التواء کی…

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ائیر مارشل ارشد محمود ملک کی تعیناتی سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کی جانب سے التواء کی درخواست منظور کرلی کرلی گئی ۔ منگل کو چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔