Browsing Category
پاکستان
پاکستان
صومالی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل محمد شیخ علی کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)صومالی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیرجنرل محمد شیخ علی نے ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان سے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی
او آئی سی سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں بیان قابل تحسین ہے،…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کا بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں بیان…
ماحول کی آلودگی سے متعلق کیس ،سلام آباد کا مئیر یہاں کم لندن میں زیادہ ہوتا ، سپریم کورٹ کابرہمی…
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد آئی نائن انڈسٹریل ایریا میں ماحول کی آلودگی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دور ان سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد کا مئیر یہاں کم لندن میں زیادہ ہوتا…
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے جنوبی کوریا کے سفیرKwak Sung-Kyu نے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے جنوبی کوریا کے سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی امور کو زیر بحث لایا گیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تجارت اور تجارتی اور سیاسی تعاون…
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر محترمہ اندرولا کمنارا نے وزارت خارجہ میں آمد اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے مابین تجارتی اور سیاسی تعاون کے معاملات پر تفصیلی…
جاوید آفریدی ، ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ کی وزیر اعظم سے ملاقات ، ملک میں کرکٹ کی بحالی پر گفتگو
اسلام آباد(این این آئی)پشاور زلمی چیئرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک میں کرکٹ کی بحالی پر گفتگو کی گئی ۔
جعلی اکائونٹس کیس ،عدالت کابعض ملزمان کے طلبی کے نوٹس کی تعمیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں بعض ملزمان کے طلبی کے نوٹس کی تعمیل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ملزمان کے تازہ ایڈریس، موبائل نمبر، ای میل کی تفصیلات
نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کا تھا ، اب حکومت غلط بیانی سے کام لے رہی ہے ،مسلم لیگ (ن)
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کا تھا
کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو بھر پور کردار کرنا ہو گا،ڈاکٹر ظفر مرزا
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور صوبوں کو بھر پور کردار کرنا ہو گا، صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں
امن معاہدہ بہت بڑی پیشرفت ہے ، اعتماد سازی کے لیے دونوں فریقوں کو آگے بڑھانا چاہئے،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (این این آئی)و زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امن معاہدہ بہت بڑی پیشرفت ہے ، اعتماد سازی کے لیے دونوں فریقوں کو آگے بڑھانا چاہئے، صدر غنی ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور طالبان بھی فراخدلی کا مظاہرہ کریں
