Browsing Category

پاکستان

پاکستان

رحمان ملک کا اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس

 اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے اسلام آباد پولیس کو سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے و آئی جی پولیس سے ملازمین کی سرکاری فلیٹس سے بے دخلی پر رپورٹ طلب کرلی ۔

تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمئن تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی نے صحافی عزیز میمن کے قتل معاملہ پر کہا ہے کہ تین دن پہلے عزیز میمن کے بھائی سے بات ہوئی وہ تفتیش سے مکمل غیرمطمئن تھے۔ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ظاہر ہے جب…

عمارت گرنے کا واقعہ،آئی جی سندھ نے ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری…

کراچی(این این آئی)رضویہ تھانہ کے قریب پانچ منزلہ عمارت گرنے کا واقعہ،آئی جی سندھ مشتاق مہر نے ایس ایس پی سینٹرل کو ریسکیو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری کردیئے آئی جی سندھ نے ہدایت کی کہایس ایس پی سینٹرل ریسکیو اقدامات کو ہر لحاظ سے…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فنڈز کے ذرائع سے متعلق نوٹس معاملے ،جواب جمع کرانے کیلئے دو ہفتے دینے کی…

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے فنڈز کے ذرائع سے متعلق نوٹس معاملے پرچیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جواب جمع کرانے کیلئے دو ہفتے  دینے کی استدعا منظورکرلی گئی

کابینہ نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی عدالتی فیصلوں کے مطابق رقم سے مشروط کی تھی، فواد چوہدری

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ کابینہ نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی عدالتی فیصلوں کے مطابق رقم سے مشروط کی تھی۔

اسلام آباد میں عوام کو پینے کا پانی بھی میسر نہیں ،اسد عمر

 اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد میں عوام کو پینے کا پانی بھی میسر نہیں ہے، دیامر بھاشا ڈیم کی انجینئرنگ کا معاملہ ہے بحث چل رہی ہے کہ پاکستانی کمپنی کو دیا جائے

کرونا وائرس کا خدشہ ،این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم اے بلوچستان کو 600 ٹنٹس،1200 ترپولین اور 3500 کمبل…

 اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے بلوچستان میں کروانا وائرس ایمرجنسی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان کو 600 ٹنٹس،1200 ترپولین اور 3500 کمبل فراہم کر دئیے۔ بدھ کو ترجمان کے مطابق یہ سامان چمن اور تفتان بارڈز پر کورنٹین سنٹر کے…

احتساب عدالت نے فریال تالپور کے اکاونٹس کھلوانے کیلئے پیش دستاویز پر نیب سے جواب مانگ لیا

 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں فریال تالپور اور صاحبزادوں کے منجمد بینک اکائونٹس کھلوانے کیلئے درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سماعت کی ۔