Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کم آمدنی والے طبقوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا قیام حکومت کی جانب سے کمزور طبقے کی معاونت کے عزم کا عملی مظہر ہے، کم آمدنی والے طبقوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے

وزیر اعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا کی ملاقات ، صوبہ سندھ کے سیاسی امور اور عوام کو درپیش مسائل کے…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کے سیاسی امور اور عوام کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

فروری 2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.04 فیصد کمی، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو شمار

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے فروری 2020ء کیلئے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔پیر کو جاری اعدادو شمار کے مطابق فروری 2020 کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.04 فیصد کمی دیکھی گئی

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور سے پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ جواب طلب کرلیا

 اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی رہنما فریال تالپور کی نا اہلی کیلئے دائر  درخواست پر سماعت کے دور ان الیکشن کمیشن نے فریال تالپور سے پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ جواب طلب کرلیا۔

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مجرمان کی بریت کے خلاف وزارت دفاع کی اپیل ، مقدمہ تین ممبر بینچ کے…

 اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 71  ملزمان کی بریت کے خلاف وزارت دفاع کی  اپیل پر سماعت کے دور ان مقدمہ تین ممبر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوادی۔

برصغیر مسلمانوں کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہے،سرتاج عزیز

 اسلام آباد (این این آئی) سابق مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ برصغیر مسلمانوں کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہے،مسلم لیگ کے لیے سب سے بڑا چیلنج تھا مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

الیکشن کمیشن میں دوسیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات ،مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے 26مارچ تک…

 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے 26مارچ تک جواب طلب کرلیا ۔