Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا کے باعث اجتماعات پرپابندی؛ عوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آبا( آن لائن )د: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اجتماعات کے معاملے پرعوام کوذہنی طورپرقائل کرنا پڑے گا۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظرصرف نوٹیفکیشن نکالنے سے اجتماعات پر پابندی کا معاملہ حل نہیں ہوگا،

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج…

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف پاکستان میں فرنٹ لائن پر کام کرنیوالے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اسرائیل ،وبا سے نمٹنے کے دوران مسلم و یہودی رضاکار کی ایک ساتھ عبادت، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)کورونا وائرس سے نمٹنے کے دوران وبا کے خاتمے کے لیے اسرائیل کے دو میڈیکل رضاکاروں نے اپنے اپنے عقائد کے مطابق سر انجام دیا، جس کے بعد دونوں رضاکاروں کی تعریفیں کی جانے لگیں

ایران سے زائرین کو پاکستان لانے پر وفاقی حکومت، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اورزلفی بخاری سے جواب طلب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایران سے زائرین کو پاکستان لانے پر وفاقی حکومت، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اورزلفی بخاری سے جواب طلب کرلیا ہے۔

رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ساننس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رجعت پسند مذہبی طبقے کی جہالت کی وجہ سے کرونا کی وباء پاکستان میں پھیلی،اب ہمیں کہتے ہیں اللہ کا عذاب ہے توبہ کریں، اللہ کا عذاب جہالت ہے جو ان لوگوں کی صورت…

عوام کی خدمت پر مبنی مستعد اور متحرک نظام کی تشکیل وزیر اعظم کا اصل مقصد ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت پر مبنی مستعد اور متحرک نظام کی تشکیل وزیر اعظم کا اصل مقصد ہے،

پاکستان میں کورونا سے 8 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 1100 سے بھی تجاوز کرگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا سے 8 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 1100 سے بھی تجاوز کرگئی۔جمعرات کوپاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 25 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1102 تک جا پہنچی ہے

یہ وقت ایک دوسرے سے گلے شکوے کرنے کا نہیں ، کورونا سے مقابلے کا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ وقت ایک دوسرے سے گلے شکوے کرنے کا نہیں ، کورونا سے مقابلے کا ہے،پارلیمانی پارٹیوں کو کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے اقدامات سے آگاہ کرنا چاہتے تھے،