Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گردوارہ کرتار پور میں سکھ مذہب کے دسویں گرو گوبند سنگھ کے جنم دن کی مرکزی تقریب کا شاندار انعقاد…
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گردوارہ کرتار پور میں سکھ مذہب کے دسویں گرو گوبند سنگھ کے جنم دن کی مرکزی تقریب کا شاندار انعقاد بھارتی پراپیگنڈے کی نفی ہے
پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ اپنی سدا بہار دوستی پرفخر ہے ، اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی دوستانہ تعلقات موجود ہیں اور پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے خوشگوار دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے
اسلام کی تبلیغ کی تو قتل ہو جائو گے،چیک جمہوریہ میں شرپسندوں کے نعرے
پراگ(این این آئی)یورپی ملک چیک جمہوریہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کی ایک مسجد کو اسلام مخالف نعروں سے نشانہ بنایا گیا ہے
ا حتساب عدالت نے احسن اقبال کو 7 روز جسمانی ریمانڈ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ایک بار پھر نیب آرڈیننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ نہیں لینا چاہتا،
ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی، پہاڑوں پر برف باری متوقع
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر میں اکثر مقامات پرجبکہ بالائی سندھ میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر بر فباری متوقع ہے۔
سپریم کورٹ نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت کے دور ان موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
احتساب عدالت میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کیخلاف نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کردیا
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کیخلاف نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کردیا
رواں سال 2020 ء کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا
اسلام آباد (این این آئی)رواں سال 2020 ء کا پہلا جزوی چاند گرہن 10 اور 11 جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا۔
ملک کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے انفیکشن کا خطرہ
کراچی(این این آئی)ایک سرکاری دستاویز میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان کے 40 اضلاع میں 5 سے 15 برس کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں میں مٹی سے منتقل ہونے والے ہیلمنتھ انفیکشنز(ایس ٹی ایچ) کا خطرہ ہے۔خیال رہے
مقبوضہ کشمیر پر 72 سال سے غیرقانونی قبضہ بربریت کی داستان ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر72 سال سے غیرقانونی قبضہ بربریت کی داستان ہے
