Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سردی کی شدت بڑھ گئی ،سلسلہ 2 روز جاری رہے گا
لاہور /کوئٹہ /اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش اورپہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا محکمہ موسمیات
پارک لین ریفرنس ، آصف زرداری اورفریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم کیلئے 22 جنوری کی تاریخ…
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری اورفریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم کیلئے 22 جنوری کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے میگا منی لانڈرنگ ضمنی ریفرنس میں تمام ملزمان کونوٹس جاری کردیئے گئے
احتساب عدالت نے لوک ورثہ فنڈز میں خرد برد کا ریفرنس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے لوک ورثہ فنڈز میں خرد برد کا ریفرنس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
مسلم لیگ (ن) کی مائزہ حمید پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی مائزہ حمید پی ٹی آئی کے اجلاس میں پہنچ گئیں۔مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کے بیک وقت پارلیمانی پارٹی اجلاس جاری تھے
قومی اسمبلی میں پاکستان آرمی، نیوی اور ایئرفورس ترامیمی ایکٹ 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میںپاکستان مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کی جانب سے حمایت کے باعث پاکستان آرمی، نیوی اور ایئرفورس ترامیمی ایکٹ 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے
آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی مفاد کی اہم قانون سازی ہے ، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی مفاد کی اہم قانون سازی ہے ، اپوزیشن نے معاملے پر مثبت کر دارادا کیا ۔ ذرائع
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق عدالتی فیصلہ آئین کے خلاف ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے آرٹیکل 243 کے خلاف ہے،وزیر اعظم کا اختیار ہے
قبائلی علاقہ جات سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے لوگوں کے لئے خوشخبری میٹرک کی مفت تعلیم حاصل کرنے کے…
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خیبر پختونخواہ میں ضم شدہ قبائلی علاقہ جات ) سابقہ فاٹا(اور بلوچستان بھر میں رہائش پذیر لوگوں کو تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے کے لئے میٹرک کی مفت تعلیم کا منصوبہ متعارف کیا ہے۔
نیب نے چار ملزمان کے بیرون ملک روپوش ھونے سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی
اسلام آباد (این این آئی)میگا منی لانڈرنگ کیس میں ملزمان پیشی معاملے پر نیب نے چار ملزمان کے بیرون ملک روپوش ھونے سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کر دی
صادق آباد پولیس نے 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو گرفتار کر لیا
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق 786 سرکار گینگ کے سرغنہ ولی جان کو ایس ایچ او صادق آباد اور ٹیم نے گرفتار کیا، 222
