Browsing Category
پاکستان
پاکستان
شاہد خاقان عباسی کا چین شوگر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کو خط
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی انکوائری کے لئے قائم شوگر کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی
اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو رواں برس کے آخر تک ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی کرا دی ،ایشیائی ترقیاتی بینک 80 کروڑ ڈالر کی بجٹ سپورٹ رواں سال جون تک منظور کرے گا ۔تفصیلات
موجودہ حالات میں پارلیمان کو موثر اور فعال رکھنا انتہائی ضروری ہے، وزیر اعظم
اسلام آ باد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پارلیمان کو موثر اور فعال رکھنا انتہائی ضروری ہے، پارلیمنٹ عوام کی امنگوں کا ادارہ ہے
امریکا نے درخواست قبول کر لی، پاکستان کو وینٹی لیٹرز فراہم کئے جائینگے، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ان سے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ رضامند ہوگئے ہیں۔عالمی وبا کے حوالے سے وائٹ ہائوس میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ان کی…
پنجاب کی جامعات میں قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھانے کا فیصلہ
لاہور : پنجاب کی جامعات میں قرآن پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا
کورونا،25 اپریل سے مسافر ٹرینوں کی بحالی ایک بار پھر مؤخر
لاہور: ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ تفصیلات
چین کورونا ویکسین تیار کرنے میں کامیاب، تجربے کیلئے پاکستان سے رابطہ
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے چینی کمپنی کے کورونا ویکسین کے تجربے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا جائزے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے،ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آ باد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 138 سمندر پار پاکستانیز کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے۔
بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہاہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے،بھارت نے جان بوجھ کر ایل او سی پر آبادیوں کو نشانہ بنایا،بھارتی جارحیت کا سخت نوٹس لیا…
ملک بھر میں یوم توبہ و رحمت، سندھ میں پانچویں جمعے بھی 3 گھنٹوں کا لاک ڈاؤن
کراچی : ملک بھر میں جمعہ یوم توبہ اور یوم نجات کے طور پر منایا گیا جب کہ سندھ میں مسلسل پانچویں جمعے کو بھی نماز جمعہ کے اوقات یعنی دوپہر 12 سے سہہ پہر 3 بجے تک لاک ڈاؤن رہا ۔
