Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رمضان کے دوران سندھ میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلیے کاروبار کرنے کی اجازت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی
ملک کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے دور ہ کے موقع پر آئی ایس آئی کی خدمات اور قربانیوں کو سراہتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ ملک کی سلامتی، سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
نیب نے یوسف عباس کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
لاہور : نیب نے یوسف عباس کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ ملزم یوسف عباس نے نوازشریف کے ساتھ مل کر اربوں روپے کی کرپشن کی۔
چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ اجلاس، 6 انکوائریز کی منظوری دیدی گئی
اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 6 انکوائریز کی منظوری دی گئی
نیب سیاسی مخالفین کو حکومت کے کہنے پر نشانہ بنانا بند کرے،سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو فوری…
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نیب سیاسی مخالفین کو حکومت کے کہنے پر نشانہ بنانا بند کرے،سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
وزیراعظم کی ہدایت پر پی ٹی وی نے نمازِ تراویح براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آ باد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پی ٹی وی نے نمازِ تراویح براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا ہے۔
کورونا سے متاثر ہونیوالے 38 ڈاکٹر مکمل صحت یاب ہوچکے، وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے تمام 12 ڈاکٹرز اور ملتان نشتر ہسپتال کے 27 میں سے 26 ڈاکٹرز مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں
کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے، مخیر حضرات ان کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیراعظم کا…
اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا متاثرین کی تعداد بہت زیادہ ہے، مخیر حضرات ان کی مدد کیلئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
کراچی، دکانیں کھولنے کا کیس، تمام تاجروں کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی : کراچی کی آئرن مارکیٹ اور ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں کو دکانیں کھولنا مہنگا پڑ گیا، مقامی عدالت نے تاجروں کو 14 روز کیلئے جیل بھیج دیا۔
پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس پنجاب میں لاگو ہوگیا
لاہور: وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس پنجاب میں لاگو ہوگیا،
