Browsing Category
پاکستان
پاکستان
این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا
اسلام آباد : پاکستان کے سرکاری ادارے این ٹی ڈی سی نے عالمی ثالثی ٹربیونل میں کیس جیت لیا، ٹربیونل نے ایرانی کمپنی کو72کروڑ روپے بمع سودہرجانہ اداکرنے کاحکم دیاہے۔
عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ کئی بار اعلیٰ سطح پر اٹھایا، وزارت خارجہ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق وزارت خارجہ کے جواب جمع کرانے پر درخواست گزار کے وکیل کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کر دی
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں سرکاری خرچ پر افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ انہوں نے کہا پابندی کا اطلاق وزرا، سیکرٹریز اور دیگر سرکاری حکام پر ہوگا
رمضان المبارک میں کھجور کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی دگنا اضافہ ،600 روپے کلو میں دستیاب
ملتان : رمضان المبارک میں کھجور کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی دگنا اضافہ ہو گیا،رمضان کی خاص سوغات شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی۔
کراچی میں دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی درخواست ضمانت منظور
کراچی : عدالت نے دکانیں کھولنے پر گرفتار کیے گئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ۔کراچی میں پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار 6 تاجروں کی عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے،
لاہور،کورونا سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا
لاہور: لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔
مشکل گھڑی میں پاکستان جیسی کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں کا کردار قابل…
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اس مشکل گھڑی میں پاکستان جیسی کمزور معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے عالمی برادری اور عالمی مالیاتی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے، کرونا وبا کے پھیلاؤ کو موثر انداز میں روکنے اور طبی استعداد…
چین پاکستان کی مدد کیلئے پیش پیش، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: کورونا کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، طبی ماہرین پاکستانی ڈاکٹرز کو تربیت دیں گے۔تفصیلات
پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین کی تعداد 2لاکھ تک پہنچ سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت
اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے
پرویز الہی کا پنجاب حکومت کو وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے فنڈز جاری کرنیکا مطالبہ
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے پنجاب حکومت فوری طور پر وکلاء کی مشکلات اور ان کے مسائل کے حل کیلئے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
