Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کراچی میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے کمسن بچہ جاں بحق، والد زخمی
کراچی : کراچی میں پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے 2 سالہ معصوم بچہ سفیان جاں بحق جب کہ والد زخمی ہوگئے۔دو سالہ سْفیان اپنے والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کراچی کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر کے قریب گلے میں پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی…
سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران مزید 35 فیکٹریوں کو کام کی اجازت
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہتے ہوئے مزید 35 فیکڑیوں کو کام کی اجازت دے دی۔
سندھ کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا، بلاول بھٹو
کراچی: چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا،
چین کی طرح پاکستان بھی روایتی طب سے کورونا پر قابو پالے گا،یاؤ جنگ
اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا،
وفاق کی سندھ کو کورونا امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے سندھ کو دی گئی وفاق کی امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے
معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی،وزیرخارجہ
لاہور: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری معیشت لمبے دورانیے کا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتی، ہمیں صورتحال کے مطابق حکمت عملی بنانی ہوگی کیوں کہ ہمیں کورونا کے ساتھ غربت کیخلاف بھی لڑنا ہوگا،
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے یکم اور 2 مئی 2020 کو ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی
اسلام آباد : ترجمان پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی وجہ سے یکم مئی 2020 اور 2 مئی 2020 کو پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ریکارڈ فروخت دیکھنے میں آئی ہے
بارڈرز سیل ہیں،اسمگلنگ پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، علیم خان
لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بارڈرز سیل ہیں،اسمگلنگ پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔تفصیلات
کورونا کے باعث موجودہ پابندیاں 9 مئی تک نافذ رہیں گی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث عائد کردہ موجودہ پابندیاں 9 مئی تک نافذ رہیں گی
کراچی اجتماع گاہ کے میدان کو قرنطینہ سینٹر بنانے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔ قاری محمد عثمان
قائد کراچی قاری محمد عثمان نے کراچی اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر بنائے جانے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا یہ فیصلہ بڑی تباہی اور پریشانی کا سبب بنے گا۔
