Browsing Category
پاکستان
پاکستان
18 ویں ترمیم کو واپس لینا حکومت کی خام خیالی ہے،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق کہا ہے کہ یہ حکومت اور اپوزیشن کی اتفاق رائے سے ہوگی۔
سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے،مرتضیٰ وہاب
کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے، احتیاط نہیں کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے کورونا سے متاثرہ اسپیکر قومی اسمبلی ان کے بیٹے اور بیٹی کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات
پنجاب حکومت گندم خریداری کا 32 فیصد ہدف مکمل کر چکی ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی تمام ڈویژنز میں گندم خریداری جاری ہے۔ امسال حکومت نے ایک سو اٹھاون ارب سے زائد مالیت کی گندم خریدنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان روسی وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے دعاگو
اسلام آ باد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا سے متاثرہ روسی وزیراعظم میخائل میشوتن کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔
دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد وطن پہنچ گئے، قرنطینہ سینٹرز منتقل
دبئی : دبئی سے نجی ائیر لائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات
سندھ کے 9 اضلاع سے سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب
سکھر : سندھ کے 9 اضلاع سے ایک لاکھ 64 ہزار 797 میٹرک ٹن گندم سرکاری گوداموں سے غائب ہو گئی ، سرکاری گوداموں سے غائب ہونے والی گندم کی مالیت 5 ارب 35 کروڑ 50 لاکھ روپے بنتی ہے، 22 ہزار 44 میٹرک ٹن گندم کراچی روانہ کی گئی
افغانستان ،عبد اللہ عبداللہ اور اشرف غنی مابین چپقلش دور ہونے لگی
کابل: افغان صدر اشرف غنی اور ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کے درمیان سخت چپقلش بظاہر دور ہوتی نظر آرہی ہے۔عبداللہ عبداللہ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ہم نے مذاکرات میں پیش رفت کی ہے اور متعدد اصولوں پر ایک عارضی معاہدے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ…
وزیر اعظم نے افغان مہاجرین کی امداد کیلئے عالمی فورمز پر آواز بلند کی ہے،افغان امن عمل میں پاکستان…
اسلام آباد : وفاقی وزیر شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ چین کی حکومت اور عوام کا شکرگزار ہو ں، انہوں نے میری درخواست پر افغان مہاجرین کیلئے فنڈز unhcr کو دئیے، 1500 خاندانوں کو خوراک کے پیکجز محض آغاز ہے، اس عمل کو آگے بڑھائیں گے۔
بے روزگار افراد کیلئے ویب پورٹل لاؤنچ کر دیا، رجسٹرڈ بے روزگار افراد کو 12 ہزار روپے دیے جائیں…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ مستحقین میں فنڈز تقسیم کرنے کے خواہاں ہیں، لاک ڈاوَن سے بے روزگار افراد کی مشکلات سے آگاہ ہیں
