• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون

web desk by web desk
May 2, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلی فون کرکے کورونا سے متاثرہ اسپیکر قومی اسمبلی ان کے بیٹے اور بیٹی کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا سے متاثرہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اسپیکر قومی اسمبلی ان کے بیٹے اور بیٹی کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے ان کے بیٹے اور بیٹی کی بھی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ سب لوگوں کو جلد کورونا سے صحتیاب کرے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خیریت دریافت کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

پنجاب حکومت گندم خریداری کا 32 فیصد ہدف مکمل کر چکی ہے، فیاض الحسن چوہان

Next Post

سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے،مرتضیٰ وہاب

Next Post
سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے،مرتضیٰ وہاب

سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے،مرتضیٰ وہاب

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.