Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان نے ساڑھے 3 ماہ بعد کرتارپورراہداری دوبارہ کھول دی
لاہور: پاکستان نے ساڑھے 3 ماہ بعد کرتارپورراہداری دوبارہ کھول دی ہے۔ پاکستان نے کرتارپورراہداری کو دوبارہ کھول دیا ہے۔ اگر یاتری دربار صاحب درشن کیلیے آتے ہیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ؛ دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 4 دہشت گردوں نے حملہ کیا
پاکستان مسلم لیگ( ن) کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ( ن) نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر تے ہوے کہا ہے عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے گھر چلے جائیں،
اپوزیشن کی اے پی سی کا حاصل جگ ہنسائی اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں، فیاض الحسن چوہان
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کرپشن کی اے بی سی اور احتساب سے بچنے کی اے پی سی منعقد کرنے میں ماہر ہے۔
کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی، شہباز گل
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی لیکن ملک میں اب غریب کے پیسوں پر عیاشیوں کا رواج نہیں۔
عمران خان عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کرمعیشت کوسہارا نہیں دے سکتے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے
ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، 709سے زائد مارکیٹ اور دکانیں،2 صنعتی یونٹس سیل
اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کئے گئے ، جس پر کارروائی کرتے ہوئے 709سے زائد مارکیٹیں، دکانیں اور 2 صنعتی یونٹس کو سیل کردیا گیا۔ تفصیلات
پاکستان میں فیول کی قیمتیں اب بھی سب سے کم ہیں،زلفی بخاری
اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے بھی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے
پیٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرادیا گیا، قیمت 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی
اسلام آباد: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی
کورونا مزید 74 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 1 لاکھ 98 ہزار 883 شہری متاثر، اموات کی تعداد 4 ہزار 35…
اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 745 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 74 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 35 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…
