Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ 2 جولائی کو کریں گے، وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ نجی اسکولوں کی طرف سے تعلیمی ادارے کھولنے کا بہت دباؤ ہے تاہم اس بارے میں فیصلہ 2 جولائی کو بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں کریں گے، ملک بھر میں تمام بچوں کو پاس…
262 مشتبہ اور جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کی فہرست جاری، 141 گراونڈ،پالپا کے عہدیداران بھی لسٹ میں…
اسلام آباد : وزارت ہوا بازی نے 262 مشتبہ اور جعلی لائسنس کے حامل پائلٹس کی فہرست جاری کر دی، پالپا کے عہدیداران بھی لسٹ میں شامل ہیں۔
دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کم اضافہ ہوا،شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ ہوا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال اور باہمی ورکنگ ریلیشن کے معاملات پر بات چیت کی گئی،
مویشی منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ ہے،وزیر صحت سندھ
کراچی: وزیر صحت سندھ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ صوبائی وزیر صحت نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کے کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے ہیں…
ایک رات میں پٹرول 25 روپے مہنگا، راجا ریاض اپنی ہی حکومت پر برہم
اسلام آ باد : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے اپنی ہی حکومت کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، راجا ریاض کے احتجاج پر حکومتی بنچز پر بیٹھے ارکان ہکا بکا رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے رکن قومی…
فیئر اینڈ لولی’ بنانے والی کمپنی یونی لیور کا اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان
اسلام آباد : رنگ گورا کرنے والی مقبول ترین کریم 'فیئر اینڈ لولی' بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اس کریم کا نام تبدیل کرنیکا اعلان کر دیا ۔اس ضمن میں یونی لیور کے بیوٹی اینڈ پرسنل کیئر ڈویڑن کے صدر سنی جین کا کہنا ہے کہ وہ اس کریم کے نام…
محکمہ تعلیم سندھ کا آن لائن کلاسز کیلئے اساتذہ سلیکٹ کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آن لائن کلاسز کے لیے اساتذہ سلیکٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
چینی کی قیمت فر ی مارکیٹ کے نظام کے تحت طے کی جاتی ہے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
اسلام آباد : پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت فر ی مارکیٹ کے نظام کے تحت طے کی جاتی ہے، ارکان پارلیمنٹ نے انڈسٹری سے متعلق حقائق کے برعکس باتیں کیں۔ تفصیلات
