Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سندھ اسمبلی پر بھی حملے کی اطلاعات تھیں، اسپیکر آغا سراج درانی
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے سندھ اسمبلی پر بھی حملے کا خدشہ ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت کے نئے بجٹ میں خفیہ فنڈز کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 4 کروڑ 23 لاکھ روپے کے خفیہ فنڈ کا انکشاف ہوا ہے۔
بہترہوگا وزیراعظم خود کوقرنطینہ کرلیں اورکوئی کام نہ کریں، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اورمعافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔
مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ حالات کا واحد حل ہے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت اور عام آدمی کا برا حال ہے اور مڈ ٹرم الیکشن ہی موجودہ حالات کا واحد حل ہیں۔
ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع
لاہور: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کر دی۔
قومی اسمبلی میں خواجہ آصف اور فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
پشاور: قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
بلاول جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں مقابلے کیلیے تیار ہوں، مراد سعید کا چیلنج
اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک بھر میں جس حلقے سے چاہیں الیکشن لڑیں میں مقابلے میں الیکشن لڑنے کو تیار ہوں۔
اسٹاک ایکسچینج حملہ چینی قونصلیٹ حملے سے مماثلت رکھتا ہے، ڈی جی رینجرز سندھ
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے اور یہ حملہ چینی قونصل خانے پر حملے سے مماثلت رکھتا ہے
پب جی کے شوقین پولیس افسرکے بیٹے نے خودکشی کرلی
کراچی: کیماڑی کے رہائشی پولیس افسرکے بیٹے نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی ہے۔ کراچی میں جیکسن کے علاقے کیماڑی جیکسن مارکیٹ جامع مسجد کے قریب گھرمیں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،
