Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پنجاب میں بڑا قدم، فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کے لیے 10 دن کا وقت مقرر
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جامعات کے معاملات پر اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمے کو بھجوانے کے لیے 10 دن کا وقت مقرر کر دیا۔
قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو نکال دیا گیا
اسلام آ باد : وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا۔ اٹارنی جنرل نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔ وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدالت نے…
ایف اے ٹی ایف کے اہداف اور شرائط، کمپنیز ایکٹ 2017 میں ترامیم کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کے اہداف اور شرائط کو پورا کرنے کے لئے کمپنیز ایکٹ 2017 میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا گیا، ترامیم سے بے نامی دار کمپنیوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔
ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا چاند نظر نہیں آیا
لاہور: ملک بھر میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے کی گرانٹ رول آف لاء کی بہتری کیلئے مہیا کرے گی
اسلام آباد: یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے کی گرانٹ رول آف لاء کی بہتری کیلئے مہیا کرے گی۔منگل کو وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کریگا،گرانٹ رول…
سپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات کی اجازت دیدی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے وکلا کو ان سے ملنے کی اجازت دے دی،
سپریم کورٹ نے ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی نقل و حرکت سے متعلق کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی
اسلام آباد: ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی نقل و حرکت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی گئی
ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی کاروائی ،پاکستان دشمن ‘را’ ایجنٹوں کو فنڈز…
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی کرکے حوالہ اور ہنڈی کے دھندے سے منسلک بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کرلیا۔
اپوزیشن کبھی بھی ایک نہیں ہوسکتی یہ صرف فیک ہوسکتی ہے، فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ غیر متحدہ اپوزیشن کبھی بھی ایک اور نیک نہیں ہو سکتی، یہ صرف فیک ہو سکتی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر کی تعمیر سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ…
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔
