Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ای سی سی اجلاس، نیاپاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کیلئے مارک اپ سبسڈی کی منظوری
اسلام آباد: مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کیلئے مارک اپ سبسڈی کی منظوری دے دی گئی
صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ، ادارے کی این سی اوسی کی کارکردگی کو…
اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے بدھ کے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان نے صدرمملکت کااستقبال کیا۔
رینٹل پاور کیس، راجہ پرویز اشرف سمیت 8 ملزمان کو جواب طلبی کے نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے رینٹل پاور کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کی اپیل پر راجہ پرویز اشرف سمیت آٹھ ملزمان کو جواب طلبی کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔
طیارہ حادثہ، تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو کام سے روک دیا گیا
کراچی : کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی سربراہی میں بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو تحقیقات مکمل کرنے سے روک دیا گیا ہے۔
اماراتی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، صحت یاب ہونے پر پاکستانی ہم منصب کو مبارک…
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ نے کورونا مرض سے صحت یاب ہونے پر پاکستانی ہم منصب کو مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر ان کی خیریت…
اپوزیشن ذاتی مفادات کے تحفظ کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ کی شفاف ترین حکومت ہے،
کلبھوشن کی سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمدشروع
اسلام آباد: بھارتی دہشتگردکلبھوشن یادیو کی سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمدشروع ہو گیا، حکومت نے فیئرٹرائل کاتقاضا پورا کرنے کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااوریوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس لے لیا‘پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بندکرنے کاعندیہ دیدیا،سپریم کورٹ نے سوشل میڈیااور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کانوٹس لے لیا،
شہباز شریف اور بلاول ایک دوسرے پر اعتماد کرنے سے گریزاں ہیں،فیاض الحسن چوہان
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول ایک دوسرے پر اعتماد کرنے سے گریزاں ہیں،
وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا وفاقی حکومت سے تین ٹرینوں کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ
کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے وفاقی حکومت سے سندھ کیلئے تین ٹرینوں کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیا
