Browsing Category
پاکستان
پاکستان
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات
راولپنڈی: مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار سے آزاد کشمیر کے صحافیوں نے آئی ایس پی آر میں ملاقات کی ہے جس میں صحافیوں کو ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزیوں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور سیکیورٹی…
کورونا سے اموات میں مسلسل کمی، مہلک وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی
اسلام آ باد: صورتحال دن بدن بہتر، کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 24 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 787 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 887 ہوگئی۔
ارشد پپو قتل کیس، امن کمیٹی کے حبیب جان اور فیصل پٹھان اشہاری قرار،دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری
کراچی: انسداددہشت گردی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں مفرور امن کمیٹی کے رہنما حبیب جان بلوچ اور فیصل پٹھان کو اشتہاری قرار دیدیا۔
کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا۔
سینیٹررضا ربانی نےسینیٹ اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ کیا یہ درست ہے کہ جعلی لائسنس مسئلہ…
چودھری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹ میں دعویٰ
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری برادران نے 5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔
تفصیل کے مطابق چودھری برادران کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب انوسٹی گیشن میں…
تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب کرلی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و…
سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم عہدے پر فائز کردیا
کراچی: سندھ حکومت نے ضیاء الرحمان کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات کردیا گیا۔ وہ خیبر پختونخوا حکومت کی صوبائی سروس کے ملازم ہیں۔
تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اہم مطالبہ…
وفاقی وزیر مراد سعید، بلاول زرداری کی چھیڑ بن چکے ہیں، فیاض الحسن چوہان
لاہور: ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر کے کھڑے ہوتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی اسمبلی سے غائب ہو جاتے ہیں۔ بلاول نے گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگنے والی حرکت کی۔
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں تقریر پر…
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات،پنجاب کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور سمیت فلاحی منصوبوں، پارٹی امور اور کورونا کنٹرول کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور اتحادی…
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا عہدہ تبدیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کا عہدہ تبدیل کردیا گیا۔
