Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک بھر میں 527 غیر قانونی مویشی منڈیوں کو سیل کر دیا گیا
اسلام آ باد : وفاقی وزیر اسد عمر زیر صدارت این سی او سی اجلاس میں کہا گیا ہے کہ عید پر تفریخی مقامات کا رْخ نہ کریں اور عید پر اجتماعات سے گریز کریں
فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کا میٹرک امتحان میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونیوالے طلبہ کو پاس کرنیکا…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن نے میٹرک کے نتائج سے متعلق پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کرتے ہوئے امتحان میں 40 فیصد مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، حلیم عادل شیخ
کراچی : حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔
بینائی سے محروم پاکستانی مصوراور فٹ بالر نے جرمنی سے پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کرلی
کراچی: پاکستان کے باہمت نوجوان نے نہ صرف جرمنی کی ممتاز جامعہ سے معاشیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی ہے بلکہ وہ فٹ بال کے کھلاڑی، مصور اور لائٹ فوٹوگرافی میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر عمران قیصر کا تعلق فیصل آباد سے ہے اور انہوں نے چند…
خیبرپختونخوا حکومت کا کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت کھولنے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وبا کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں ایس او پیز کے تحت عید کے فورا بعد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیاسی مخالفین جتنی مرضی اے پی سیز کریں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب
لاہور : گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور شفافیت کی حامی ہیں،
ریلوے کاعید پرپردیسیوں کیلئے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے عید قربان پردیسیوں کیلیے4 اسپیشل عید ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے،راولپنڈی سے ملتان کے لیے اسپیشل عید ٹرین کی ہ25 جولائی سے ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی
علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف روز درخواستیں آرہی ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پنجاب کے سینیر وزیرعلیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف زمینوں پر مبینہ قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں
لاہور میں آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کا اضافہ،شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان
لاہور: چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے فضل الرحمان کے بھائی کی ڈی سی سینٹرل تعیناتی پر تحفظات
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
