Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی، ظفر مرزا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا سے اموات میں 80 فیصد کمی آگئی
سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713نئے کیسز سامنے آئے،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں24گھنٹوں کے دوران کرونا کے713نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ،کابینہ کو بھی خصوصی ہدایت جاری
پشاور: کرونا صورت حال کے پیش نظر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلی
کسی ادارے سے کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، چودھری شجاعت حسین
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ہم پر لگائے گئے الزامات آج سے 20سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے،
اپوزیشن کی اے پی سی میں شہباز شریف کی شرکت صحت سے مشروط
لاہور: مسلم لیگ(ن)نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف کی شرکت ان کی صحت سے مشروط کردی۔ماڈل ٹاون لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کا اجلاس ہوا
سی پیک کے اہم منصوبے مانسہرہ تھاکوٹ موٹروے کا تعمیراتی کام مکمل ہو گیا،عاصم سلیم باجوہ
اسلام آ باد : پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک) کے اہم منصوبے مانسہرہ تھا کوٹ موٹروے کو کا تعمیراتی کام مکمل ہو گیا۔
گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے، 8 بل تیار کر لیے، شاہ محمود قریشی
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرپشن فری پاکستان سب کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ 10 سال تک نیب قوانین میں بہتری نہیں لاسکیں،
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، بلاول بھٹو کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت
اسلام آ باد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل سے ملاقات کی ہے
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا
اسلام آ باد : اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آگئی
پنجاب حکومت جلد بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتی ہے، عوام کو نچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو…
لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جلد بلدیاتی الیکشن کرانا چاہتی ہے، عوام کو نچلی سطح پر حقیقی نمائندگی میسر ہو گی
