Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مکمل لاک ڈاؤن لگادیتے تو بھارت جیسا حال ہوتا، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کے دوران مکمل لاک ڈاؤن لگادیتے تو آج بھارت جیسا حال ہوتا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منایا…

صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں نے کراچی، حیدرآباد کوتباہ کردیا، مصطفیٰ کمال

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں نےکراچی اور حیدرآباد کو تباہ کردیا ہے، حیدرآباد کا انفرااسٹرکچر موئن جودڑو کے مناظر پیش کر رہا ہے۔ چیئرمین پی ایس پی نے ان خیالات کا اظہار حیدرآباد میں جنرل ورکرز…

پٹرول انکوائری کمیشن چینی کمیشن کا پارٹ ٹو ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پٹرول انکوائری کمیشن چینی انکوائری کمشن پارٹ ٹو ہے۔ پٹرول انکوائری کمیشن بنانے کے حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ پٹرول مافیا کو بری کرنے کے لیے…

بلدیاتی نمائندوں کے خود مختار ہونے تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  بلدیاتی نمائندوں کے خود مختار ہونے تک کراچی کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…

شہبازشریف، حمزہ شہباز، شاہد خاقان کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری

 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جاوید اقبال نے تین کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف، سلمان شہباز اور…

کرونا وائرس سے متاثرہ غریب طبقہ کا خیالرکھنا چاہئے ‘صادق عمرانی

نوتال:  پیپلز پارٹی کے مرکزی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہاکہ اوچ پاور پلانٹ ڈیرہ مراد جمالی میں کرونا فنڈز میں چندٹکے جمع اور چند راشن کے تھیلے کرونا فنڈز میں دے کر ٹوپی ڈرامہ کررہا ہے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے اورعیدالاضحیٰ پرلاک ڈاوَن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم خطاب سے قبل متعلقہ اداروں کے ماہرین سے مشاورت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق…

نیب مجرمان سزا معطل ہونے کے بعد عہدے پربحال نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کے سزا یافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے سزایافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…