Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر مل گئے
کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ورلڈ بینک سے 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے ورلڈ بینک کی جانب سے رقم موصول ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ دوسری جانب ورلڈ بینک سے 50کروڑ 55 لاکھ ڈالرز موصول ہونے کے بعد…
سینئر قانون دان احمد اویس ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات
لاہور : پنجاب حکومت نے سینئر قانون دان احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا۔ پنجاب حکومت نے احمد اویس کو دوسری بار ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا ہے، وہ اس سے پہلے بھی اس عہدے پر تعینات رہے تاہم انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے، کسی کو احساس نہیں،سندھ ہائیکورٹ شدید برہم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے گندگی اور پانی کے نکاس کے کیس کے دوران حالیہ بارش میں کراچی کی صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میٹرو پولیٹن ( کے ایم سی) اور میئر کراچی کے دفتر سے ذمہ داران کو طلب کرلیا۔
شریف خاندان کی شوگر ملز سے کسانوں کو ایک ارب 36 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا
اسلام آ باد : شوگر ملزکی جانب سے کسانوں کو رقم ادا نہ کرنے کے حوالے سے شوگر کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔
وزیراعظم کا ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس
اسلام آ باد: وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود عوام کو سستی چینی اور آٹا نہ ملنے کی شکایات اور اسٹورز پر مہنگی اشیاء کی خریداری اور فروحت کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔
سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے،عمر ایوب
اسلام آ باد : وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انرجی مکس کا سامنا ہے، ایسے اقدامات کر رہے ہیں
باجوڑ میں افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید
راولپنڈی: دوستی کا جواب گولی سے، پاکستان میں بیمار افغان فوجی کا علاج کیا گیا جب کہ افغانستان کی سر زمین ایک بار پھر پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی،
بھارت میں شہید ہونے والے ماہی گیر کی لاش پاکستانی حکام کے حوالے
لاہور / کراچی: بھارتی جیل میں انسانیت سوز مظالم اور تشدد سے شہید ہونے والے ماہی گیرعبدالکریم بھٹی کی لاش واہگہ بارڈر لاہور میں پاکستانی حکام کے حوالے کردی گئی
کسی بھی اشتعال انگیزی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا: آرمی چیف
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری دفاعی اور آپریشنل تیاریاں امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے ہیں۔ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور، موثر اور پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ…
عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں،ڈاکٹرفوزیہ
کراچی ; عافیہ کی خیریت جاننے کیلئے اہلخانہ پریشان ہیں۔ ایسے موقع پر عید کی آمد نے سب اہلخانہ کو اداس کردیا ہے۔ وہ اپنی رہائش گاہ پر ڈاکٹر عافیہ سے یکجہتی کا اظہار کرنے کیلئے آئے ہوئے شہری تنظیم پاکستان کے وفد جن میں چیئرمین رضوان شمس ،…
