Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پنجاب حکومت نے فنکاروں کو جلد تھیٹرز کھولنے کی یقین دہانی کرا دی
لاہو: وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایس او پیز بنا کر تھیٹر کھولیں گے۔تفصیلات
وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں انڈر گرانڈ واٹر اسٹوریج منصوبے شروع کرنے کی منظوری دے دی
لاہور :وزیراعلی پنجاب نے برساتی پانی کا انڈر گرانڈ اسٹوریج پراجیکٹ دیگر شہروں میں بھی شروع کرنے کی منظوری دے دی، برساتی پانی کو صاف کر کے پینے کے قابل بھی بنایا جاسکے گا۔
امریکا نے پاکستان کو مزید 100وینٹی لیٹرز فراہم کر دئیے
اسلام آباد: امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مزید 100وینٹی لیٹرزکی فراہم کردیئے گئے
کوورنا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے،چیئرمین این ڈی ایم اے
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی نمایاں کمی ہوئی ہے، مہلک وائرس سے نمٹنے کیلئے حکومت نے بہترین اقدامات کیے۔یو
کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت 3 اگست کو ہوگی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقررکرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت 3اگست کو ہوگی۔تفصیلات
‘مختلف معاملات پر تنقید’، معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، تانیہ ایدروس مستعفی
ڈاکٹر ظفر مرزا نے معاون خصوصی برائے صحت اور تانیہ ایدروس نے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ پاکستان کی خدمت…
توہین رسالت کے ملزم کو کمرۂ عدالت میں گولی مار دی گئی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔
یہ واقعہ بدھ صبح سیشن جج شوکت علی کی عدالت میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہر احمد نسیم کو…
منی لانڈرنگ ریفرنس، زرداری اور فریال پر فرد جرم کی کارروائی 7 اگست تک موخر
اسلام آ باد : جعلی اکاؤنٹس کیسز کے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری اور فریال تالپور عدالت سے غیر حاضر رہے جس کے بعد ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 7 اگست تک موخر کر دی گئی۔
ناقص کارکردگی پر عثمان بزدار نے کئی افسران معطل کر دیے
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ناقص کارکردگی پر متعدد افسران کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے شہر کا دورہ کیا
آزاد کشمیر میں 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن
مظفر آ باد : آزاد کشمیر حکومت نے عیدالاضحیٰ پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 2 اگست تک مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔
