Browsing Category
پاکستان
پاکستان
حکومت FATF کی آڑ میں خوفناک بل پاس کرانا چاہتی تھی، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں تیسرا بل بھی پاس کرانا چاہتی تھی، یہ تیسرا بل بہت خوفناک تھا۔
اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم…
کسی عازمِ حج میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی، سعودی وزارتِ صحت
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کسی بھی عازمِ حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے، مناسکِ حج کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔
اس موقع پر…
وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے سابقہ اوقات کار بحال کر دیے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نیب حکومت کی کٹھ پتلی ، عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں…
سرگودھا: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ عید کے بعد اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کے خلاف بھرپور تحریک چلائیں گی
حج ایک بڑی عظیم عبادت اور اللہ کریم کی رحمت وخوشنودی کا ذریعہ ہے، شہباز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے امت مسلمہ اور حجاج کرام کو حج کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے
آئندہ آنے والے چار تا پانچ مہینوں میں وزیر اعظم بڑے فیصلے کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدرینے کہا ہے کہ آئندہ آنے والے چار پانچ مہینے وزیراعظم کے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں۔
قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے کہ استعفیٰ دے اور ملک کی جان چھوڑے، طلال چوہدری
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے
اسمارٹ لاک ڈائون کے مثبت نتائج، پاکستان میں کورونا کے وار کم ہونے لگے
اسلام آباد: پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈائون کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے،
رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی، سنگین جرائم میں ملوث 10ملزمان کو گرفتار کر لیا
کراچی: رینجرز نے شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث 10ملزمان گرفتار کرلیا۔
گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات، سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگرمعاملات پر…
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز سے ملاقات کی جس میں سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگرمعاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گور نر پنجاب چودھری سرور نے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر شبلی فراز کی کار کردگی کو…
