Browsing Category
پاکستان
پاکستان
‘علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے’
اسلام آباد: لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے، نواز شریف اور میرے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، اگر نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو سکتا ہے تو کوئی بھی قانون سے بالاتر…
میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو پیش ہونے کا حکم دے دیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ نواز شریف سرنڈر کر کے 10 ستمبر کو عدالت پیش ہوں۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کو ابھی مفرور قرار نہیں دے…
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر انداز
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر اندازکردی گئیں، کھارادر اور وزیر مینشن میں بارش کے بعد جمع گندہ پانی نکالا نہ جا سکا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیر کی رات 12 بجے تک یہاں صفائی کی ہدایت کی تھی۔ مراد علی شاہ نے شہر کی اہم شاہراہوں کی مرمت…
مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں
ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش ہونے کے لیے مسلم لیگ نون کی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کے…
میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…
وزیراعظم عمران خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعظم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں بارشوں سے مشکل صورتحال کا سامنا ہے، موجودہ…
سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس: شاہد خاقان کی عبوری ضمانت میں توسیع
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعظم شاہد…
میاں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میان محمد نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی ہیں۔
میاں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ جسٹس عامر…
اگلے سال پھر بارشیں ہوںگی، حالات سے سبق سیکھ کر پلاننگ کرنی چاہیے، فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے حالیہ بارشوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی ہم سب کچھ بھول جاتے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اگلے سال پھر بارشیں ہوں گی، معمولات…
