Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان

لاہور:  منگل کے روز پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع…

بلین ٹری سونامی منصوبہ: عالمی ڈونرز کا گرانٹ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: عالمی ڈونرزنے وزیراعظم عمران خان کے ماحولیاتی تبدیلی کے 5 منصوبوں کی حمایت کی اور ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کیلئے گرانٹ کا بھی عندیہ دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی ڈونراداروں کو…

جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 3 جوان شہید

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران…

کراچی میں حالیہ بارشیں: انفرا اسٹرکچر تباہ، گورنر ہاؤس کے قریب سڑک دھنس گئی

کراچی:  کراچی میں حالیہ بارشوں سے انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا، گورنر ہاؤس رینجرز ہیڈ کوارٹرز کے قریب سڑک دھنس گئی، ٹریلر پھنس گیا ، کورنگی انڈسٹریل ایریا، جام صادق پل اور کازوے پر ٹریفک جام ہوگئی، کے پی ٹی انٹرچینج اور قیوم آباد میں بھی گاڑیوں…

بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام امتحان سے گزر رہے ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات

کراچی:  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث شہر قائد کے عوام ایک امتحان سےگزررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پوری قوم کی ہمدردیاں شہر قائد کے عوام کے ساتھ ہیں۔ وفاقی حکومت اور اس سے منسلک اداروں کی…

سپیکر چوہدری پرویز الہی نے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے

لاہور:  پنجاب اسمبلی کے 2 ستمبر سے شروع ہونے والے اجلاس کے حوالے سے خصوصی ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسمبلی کے ملازمین کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر بھی…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں: نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اور ایون ‏فیلڈ ریفرنس کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ‏دائر کر دی۔ نواز شریف نے درخواستوں میں موقف اختیار کیا کہ ‏بیرون ملک زیرعلاج ہونے کے باعث اپیلوں کی…

لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد:  حکومت نے لاہور، اسلام آباد ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا، اسلام آباد، لاہور موٹروے کا ٹول ٹیکس 750 سے بڑھا کر 830 روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اضافہ 26 اگست 2020 سے کیا گیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد بس کا ٹول…

ٹڈی دل خاتمہ کا آپریشن، پنجاب و خیبر پختونخوا سے صفایا

اسلام آباد:  نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ٹڈی دل کے حوالے سے جاری کردہ تازہ ترین صورتحال کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا سے ٹڈی دل کا خاتمہ کر دیا گیا۔ ملک بھر میں وزارت قومی غذائی تحفظ و پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل…

کراچی، کورونا کے سبب خالی ہوٹلوں میں رش

کراچی میں کورونا کے سبب تقریباً خالی رہنے والے ہوٹلز اب کھچا کھچ بھر گئے۔ ڈیفنس، کلفٹن کے رہائشیوں نے ہوٹلوں میں بکنگ کرا کر رہنا شروع کردیا ہے۔ ہوٹل انڈسٹری کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمروں کی بکنگز ڈی ایچ اے اور کلفٹن میں پانی بھرنے اور بجلی…