Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی: لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی:  کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی پر تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد غوثیہ…

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ طلبہ کی تعداد کو کم کر کے کلاسز لی جائیں گی، 40 بچوں کی کلاس کو 20، 20 کے دو…

پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جبکہ دو طرفہ کرایہ صرف…

کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج

لاہور کی سیشن کورٹ نے نیب آفس لاہور کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج کر دی۔ سیشن کورٹ لاہور نے کیپٹن (ر) صفدرکی عبوری…

گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں،علی امین

اسلام آباد : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کوشاں ہے اور جلد گلگت بلتستان کا شمار پاکستان کے خوشحال ترین علاقوں میں ہو گا۔

گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ،شہریار آفریدی

اسلام آباد: چیئرمین پارلیمنٹری کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ہے اور کشمیر کمیٹی گلگت بلتستان کے مستقبل کے نمائندوں اور قانون سازوں کو بین الاقوامی سطح پر بات چیت کا مستقل حصہ…

دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب، ملتان کی نواحی بستیاں زیر آب

ملتان :  دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب نے ملتان کے نشیبی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے جس سے مختلف بستیاں زیر آب آنے سے درجنوں مکانات متاثر ہونے کیساتھ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دریائے چناب نے ملتان کی نشیبی…

اسلام کیخلاف نریندر مودی کے عزائم عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد:  وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مودی کے آمرانہ رویے نے ناصرف لاکھوں بھارتی مسلمانوں کی زندگی داؤ پر لگا دی بلکہ یہ انسانی بحران کا پیش خیمہ بھی ہے جو سرحدوں سے آگے بڑھ سکتا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز کا ‘’بھارت میں اسلامو…

کورونا اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 افراد لقمہ اجل بنے

اسلام آباد:  ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 7افراد لقمہ اجل بنے۔ اموات کی تعداد 6 ہزار 335 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 512 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 82 ہزار 268 مریض صحت یاب ہو…

وزیراعلیٰ پنجاب کا نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام کو نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دیدیا، انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام اور…