Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بڑے شہر کے بڑے مسائل کے حل کیلئے بڑی پلاننگ، وزیراعظم کی کراچی آمد

کراچی:  وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے، اتحادیوں سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر مراد…

پینے کے پانی کی فراہمی، سیوریج اور تجاوزات کراچی کے اہم مسائل: اسد عمر

کراچی:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی کی فراہمی، سیوریج اور تجاوزات کراچی کے اہم مسائل ہیں، ان کے حل کیلئے کوشاں ہیں، شہباز شریف کا دورہ صرف سیاست کیلئے تھا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

کراچی نے بالآخر اربابِ اقتدار کی توجہ حاصل کرلی، فاروق ستار

سینئر سیاستداں اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی نے بالآخر اربابِ اقتدار کی توجہ حاصل کر لی۔ بانی ٔ ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے مقدمات میں سینئر…

پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں: شیخ رشید

لاہور:  شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی سیاست ان کے گھر میں قید ہوگئی، پتھراؤ والی پارٹی بات چیت والی پارٹی کیساتھ چلنے کیلئے تیار نہیں، اے پی سی ٹیں ٹیں فِش ہے، فضل الرحمان کی سیاست گفتاً برخاستً سے زیادہ نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر ریلوے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دے دی

لاہور:  راولپنڈی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ انہوں نے کہا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ 50 ارب روپے کا میگا منصوبہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا راولپنڈی کے…

دو سال میں بدعنوان عناصرسے 363 ارب برآمد کرکے خزانے میں جمع کرائے: چیئر مین نیب

اسلام آباد:  چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ وائٹ کالرکرائمزاورمیگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، مقدمات میں مجموعی سزا کی شرح 68.8 فیصد ہے، گزشتہ دوسالوں میں بدعنوان عناصرسے 363 ارب روپے برآمد…

اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور

اسلام آباد:  اسلام آباد کے نوجوانوں کے لئے خوشی کی بڑی خبر، اسلام آباد کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔…

وزیراعظم عمران خان کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی:  وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو…

وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا…

آج کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے، افسوس ہوتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے سندھ حکومت آپ کے ساتھ ہے۔ سموں گوٹھ کراچی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آپ کے لئے جدوجہد کی ہے، آج  کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے…