Browsing Category
پاکستان
پاکستان
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کا مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…
فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی: فیاض الحسن
لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، اس کردار کو بخوبی نبھانے پر مولانا کو ‘مولانا نواز شریف زرداری’ کا لقب ملا، نواز شریف کو سکیورٹی رسک قرار دینے والے آج ان کا دفاع کررہے…
کراچی: مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج
کراچی: کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔
مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ایس ایچ اوکی مدعیت میں قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔…
فیصل آباد میں انڈے کی قیمت دگنی ہو گئی، عوام سر پکڑ کی بیٹھ گئے
فیصل آباد: اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک انڈے کی قیمت 9 سے بڑھ کر 18 روپے ہو گئی، غریب عوام نے سر پکڑ لئے۔ ہول سیل ڈیلرز بھی انڈے کی عدم دستیابی پر پریشانی کا شکار ہیں۔
روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں انڈے…
فیصل آباد: ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
فیصل آباد: فیصل آباد میں مقصود آباد کے علاقے میں ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے گودام میں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
فیصل آباد کے علاقے مقصودآباد میں واقع ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ کے بلند ہوتے…
وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی…
کورونا مزید 10 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 19 ہزار 317 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 317 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر
اسلام آباد: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر کر دیا گیا، مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے بیٹھک اب کل ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس آج ہونا تھا، اب…
مہنگائی کا معاملہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا
لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزار نے مہنگائی کے معاملے پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا، اشیاء ضروریہ کے نرخوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کو مقرر کردہ قیمت پر اشیاء ضروریہ…
ہیومن رائٹس واچ نے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کر دیا: ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ ترین رپورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانےوالے امتیازی رویے کو بے نقاب کر دیا ہے۔…
