Browsing Category

پاکستان

پاکستان

فیصل آباد کی مارکیٹوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

فیصل آباد:   فیصل آباد کی مارکیٹوں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے جبکہ دکانوں میں ریٹ لسٹیں آویزاں نہ ہونے پر شہری مہنگے داموں اشیا خریدنے پر مجبور ہیں۔ مہنگائی کے طوفان میں منافع خور بھی سرگرم ہو گئے، مارکیٹوں…

پاکستان بھاری اکثریت سے 3 سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب

اسلام آباد:   پاکستان نے بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو کر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کئے اور 191…

کووِڈ 19 کی دوسری لہر کو روکنے کیلئے خطرہ کم کرنے کے اقدامات اہم ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کو روکنے کے لیے خطرے کو کم کرنے کے اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا…

کورونا مزید 8 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 19 ہزار 848 شہری متاثر

کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 588 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 848 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، معید یوسف

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کر دے تو بھارت سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو…

عمران خان کے حکم پر نیب نے میری خصوصی کرسی لے لی، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عدالت میں شکایت کی ہے کہ انہوں نے کمر درد کے لیے گھر سے اسپیشل کرسی منگوائی تھی جو نیب نے لے لی۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب ٹیم نے شہباز شریف کو احتساب عدالت پیش…

عابد ملہی پکڑا گیا یا خود گرفتاری دی ؟ موٹروے زیادتی کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا

لاہور:   موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد ملہی پکڑا گیا یا خود گرفتاری دی ؟ معاملے میں نیا موڑ سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے والد نے علاقہ معزز سے عابد کو پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست کی، جس پر علاقہ معزز کی گاڑی میں ہی عابد کو…

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں وبا کے روک تھام میں عوام کے تعاون سے کامیابی ملی

اسلام آباد:   وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کے نتیجے میں وبا کے روک تھام اور قیمتی جانوں کو بچانے میں عوام کے بھرپور تعاون سے کامیابی ملی ہے، وبا پر کنٹرول کیلئے عوام کا تعاون کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ: وفاقی حکومت اور نیپرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:   سپریم کورٹ نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور نیپرا سے رپورٹ طلب کرلی۔ دوران سماعت چیف جسٹس گلزاراحمد نے پیش کی گئی رپورٹس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ان رپورٹس…

حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا، ہر حکومتی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کا ہی ذکر ہوتا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے اجلاسوں میں…